• news

وزیر آباد کا رہائشی نوجوان مختار ترکی سے یونان جاتے شدید سردی اور برف باری کے باعث جاں بحق

وزیرآباد (نامہ نگار) وزیر آباد کا رہائشی نوجوان ترکی سے یونان جاتے ہوئے شدیدسردی اور برفباری کے باعث جاں بحق ہو گیا ۔ صحافی رانامحمد عارف کے کزن مختاراحمد سکنہ کوٹ لدھاجوانسانی سمگلروں کے جھانسے میں آ کر اچھے مستقبل کی تلاش میں یورپ جانے کی کوشش میں ترکی کے شہر استنبول سے ان سمگلروں نے برفانی راستے کے ذریعے اس کو یونان کے بارڈرتک پہنچانا تھا مگر راستے میں شدید برفباری اور سردی کے سبب مختار احمد جاں بحق ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن