• news

دنیا اکتوبر میں ختم ہو جائیگی امریکی مصنف کا دعویٰ

نیویارک (نیٹ نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والے ایک متنازع مصنف ڈیوڈ میڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ ہماری دنیا کا خاتمہ ہونے میں صرف چند ماہ ہی باقی رہ گئے ہیں۔ کیونکہ نیبریو نامی ایک سیارہ تیزی سے ہماری زمین کی جانب بڑھ رہا ہے، اس سیارے کے ٹکرانے سے دنیا کا خاتمہ ہو جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن