یمن: حکومتی فورسز باغیوں کے درمیان جھڑپ، 17 افراد ہلاک
صنعاء (صباح نیوز) یمن کی حکومتی فورسز کے بحیرہ احمر کے ساحل پر باغیوں کے ٹھکانوں پر حملے کے دوران کے نتیجے میں 6 فوجی اہلکار اور 11 باغی ہلاک ہو گئے۔ باب المدب سے 30 کلو میٹر شمال میں واقع جس ساحلی ضلع دھوباب پر حکومتی فورسز نے دھاوا بول دیا۔