• news

ٹرمپ انتظامیہ چین اور امر یکہ کے تجا رتی تعلقات کو احتیاط سے فرو غ دے: امریکی وزیر تجارت

نیو یا رک(آ ئی این پی)امریکی وزیر تجارت نے چین امریکہ کے تجارتی تعلقات کو احتیاط سے برتنے کے لئے ٹرمپ کو خبردار کیا ہے۔ پینی پرتیز کر نے خبردار کیا ہے کہ اگلی امریکی انتظامیہ کو محتاط انداز سے چین امریکہ کے تجارتی تعلقات کو ہینڈل کرنا چاہیے تاکہ دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتیں تجارتی جنگ کی کسی دلدل میں نہ جا گریں۔

ای پیپر-دی نیشن