سان برناڈینوحملہ، ایف بی آئی نے رضوان فاروق کا آئی فون ڈی کوڈ کرنے سے متعلق 100 صفحاتی معلومات جاری کردیں
سان برنارڈینو(آئی این پی) امریکی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی)نے ریاست فلوریڈا کے شہر سان برنارڈینو کے ریجنل سینٹر پر حملہ کرنے والے ملزمان کے آئی فون کو ڈی کوڈ کرنے کے حوالے سے ایک کمپنی کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی 100 صفحات پر مشتمل دستاویزات جاری کردیں۔ مبینہ ملوث سید رضوان فاروق کے آئی فون سے ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے کس کی خدمات حاصل کیں کتنے پیسے خرچ کیے۔