• news

قصور: گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر خودکشی کرلی

قصور (نامہ نگار) کوٹ پیراں میں ا نوجوان نے خودکشی کر لی۔ امتیاز کی گھر والوں سے ناچاقی چلی آ رہی تھی جس سے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں۔

ای پیپر-دی نیشن