• news

ہاشمی کی خودنوشت”زندہ تاریخ“ میں مجید نظامی سے ملاقات کا بھی ذکر

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مخدوم جاوید ہاشمی نے اپنی خود نوشت ”زندہ تاریخ“ میں روزنامہ نوائے وقت ،دی نیشن کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی سے ملاقات کا بھی ذکر کیا ہے۔ انہوں نے میری رہائی کیلئے کوشش کہا تو میں نے انکا شکریہ ادا کیا اور درخواست کی کہ میری رہائی سے زیادہ ضروری ہے وہ اپنی کوشش پاکستان میں پرامن انتقالِ اقتدار کیلئے صرف کریں۔ میں نے ان سے درخواست کی میں پاکستان کے مستقبل کے سوا کسی اور مقصد کیلئے جدوجہد نہیں کررہا۔
ہاشمی / مجید نظامی

ای پیپر-دی نیشن