• news

میاں شہبازشریف کا جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈائون قابل فخر ہے: مسلم لیگی رہنما

لاہور (پ ر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن‘ سردار نسیم چیئرمین ایجوکیشن نے کہا ہے کہ ملاوٹ مافیا پیسے کی خاطر عوام کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے خواہ وہ فارمیسی ہو یا دودھ میں ان کے خلاف میاں شہبازشریف کا کریک ڈائون لائق تحسین ہے۔

ای پیپر-دی نیشن