لودھراں حادثہ پر پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا افسوس کا اظہار
لاہور (پ ر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر مزمل اقبال صدیقی مرکزی جنرل سیکرٹری شیخ محمد ارشد اور دیگر عہدیداروں صادق صدیقی، اجمل اشفاق، امتیاز شاہین، حاجی منیر، میاں اسحاق، رضوان یوسف نے سانحہ لودھراں میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے۔ مرحومین کیلئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی گئی۔