• news

وکیل بھی کبھی کوئی کیس ہارا ہے؟ موکل ہارتا ہے: نعیم بخاری کا قہقہے کے ساتھ صحافی کو جواب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نعیم بخاری نے کہا ہے کہ وکیل بھی کبھی کوئی کیس ہارا ہے؟ کیس وکیل نہیں موکل ہارتا ہے۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایک سوال پر قہقہے کے ساتھ جواب دیا کہ کیس موکل ہارتا ہے وکیل نہیں۔ اس سوال پر کہ آج آپ کچھ تنگ نظر آئے؟ نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ میں تنگ نہیں تھکا ہوا ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن