• news

چین کا پاکستان سے ملحقہ صوبے سنکیانگ کی سرحدی نگرانی بڑھانے پر غور

بیجنگ (آن لائن) چین کے حکام نے دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر شمال مغربی علاقے سنکیانگ پر بارڈر کنٹرول مزید سخت کرنے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ سنکیانگ کی 45 فیصد آبادی یغور مسلمانوں پر مشتمل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن