• news

ایف بی آر کی ایسٹا کوڈ کی کرپشن کیخلاف دفعات پر مؤثر عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے نیب کے توجہ دلانے پر تمام فیلڈ فارمیشن کو ’’ایسٹا کوڈ‘‘ کی کرپشن کے خلاف دفعات پر مؤثر عمل کرنے کی ہدایت جاری کر دیں۔ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ کرپشن کی روک تھام کے لئے اس کے تحت اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن