• news

نئے گورنر سندھ کیلئے مشاہد اللہ اور نہال ہاشمی کے نام زیر غور: ذرائع

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) نئے گورنر سندھ کی تقرری کیلئے سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اﷲ اور سینیٹر نہال ہاشمی کے نام زیر غور ہیں یہ گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کی وفات کے بعد مذکورہ دونوں سینیٹروں میں سے کسی ایک کی تقرری کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن