• news

ایٹمی و حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری‘ مواد اور اشیاء کے برآمدی کنٹرول کی نظرثانی شدہ فہرست جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے ایٹمی و حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری اور ان ہتھیاروں کی ڈلیوری نظاموں میں بروئے کار لائی جانے والی والی ٹیکنالوجی، مواد،اور اشیاء کے برآمدی کنٹرول کی نظر ثانی شدہ فہرست جاری کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق 2004 کے ایکٹ کے تحت اس اقدام کے نتیجہ میں حکومت کو مذکورہ ٹیکنالوجی، مواد اور اشیاء کی برآمد کو کنٹرول کرنے کا اختیار حاصل ہو جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن