• news

راولاکوٹ : خاتون کے ہاں بیک وقت چار بچوں کی پیدائش

راولاکوٹ (آن لائن) راولاکوٹ میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم د یا ہے۔ شیخ زید بن سلطان ہسپتال میں ایک خاتون نے دوران زچگی بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا۔ اس خاتون کے ہاں پہلے پانچ بچے تھے۔ نواحی گاﺅں ہورنہ میرہ کے محمد لطیف اپنی بیوی کو زچگی آپریشن کے لئے مقامی ہسپتال لائے جہاں خاتون نے چار جڑواں بچے جنم دئیے چاروں بچے مکمل صحت یاب اور خیریت سے ہیں۔
بچے

ای پیپر-دی نیشن