• news

7شمالی کورین شخصیات اور 2اداروں کے نام امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل

واشنگٹن(رائٹرز) امریکی محکمہ خزانہ نے بین البراعظمی جوہری میزائل کے تجربے کی دھمکی کے بعد 2 حکومتی ایجنسیوں اور 7شخصیات کو پابندیوں کی لسٹ میں شامل کرلیا۔
شمالی کوریا/ادارے

ای پیپر-دی نیشن