• news

سوڈانی صدر عمرالبشیر کی ہارٹ سرجری ہسپتال سے ڈسچارج

خرطوم (رائٹرز) سوڈان کے صدر عمر البشیر کو دل کے کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا قریبی ذرائع کا کہنا ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے ابھی انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن