• news

نوٹ بندی ناکامیوں سے بچنے کیلئے حکومت کا بہانہ ہے: راہول، منموہن سنگھ

نئی دہلی کلکتہ (صباح نیوز) بھارت کے سابق وزیراعظم اور کانگریس کے مرکزی رہنما منموہن سنگھ نے نئی دہلی کے تال کٹورا سٹیڈیم میں کانگریس کے جن ویدنا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوٹ بندی نے ملک کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی۔

ای پیپر-دی نیشن