• news

فرانس نے اسرائیلی ڈرون طیارے خریدنے سے انکار کر دیا

پیرس ( صباح نیوز)صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ہی فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی ڈرون خریدنے سے انکار کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن