• news

’’انتقال اقتدار پر ناراضی؟‘‘ اوباما کے کتے نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا

واشنگٹن (اے ایف پی) ٹرمپ کو انتقال اقتدار سے شائد اوباما کا کتا بھی خوش نہیں۔ امریکی صدر اوباما کے کتے سنی نے وائٹ ہاؤس میں مہمان لڑکی کو کاٹ لیا۔ 18 سالہ لڑکی جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا کو کتنے نے چہرے پر کاٹا ہے۔ لڑکی پرتگال کتے کو پانے کی کوشش کر رہا تھا۔ صدر کے فزیش ڈاکٹر رونی جیکسن کے مطابق زخم کو کچھ پٹیوں سے بند کرنا ضروری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن