میاں برادران کے دور میں پاکستان نے ترقی کی: ملک محمود
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری ملک محمود الحسن نے کہا ہے کہ ہم میاں نواز شریف، میاں شہبا زشریف کا عوام دوست پیغام گھر گھر پہنچائیں گے۔ ملک میں جب بھی شریف برادران برسراقتدار آئے پاکسان نے ترقی کی۔ قوم ملک کو ترقی اور خوشحالی کی بلندیوں پر پہنچانے پر قوم شریف برادران کو کبھی نہیں بھولے گی۔