ہائوسنگ فنانس کا حجم 65 ارب 85 کروڑ رہا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک کی رپورٹ کے مطابق ستمبر کے اختتام پر ہائوسنگ فنانس کا حجم 65 ارب 85 کروڑ رہا جولائی تا ستمبر چار ارب 10 کروڑ روپے کے قرض جاری ہوئے اسلامی بنکوں نے 25 ارب 87 کروڑ روپے کی ہائوس فنانسنگ کی غیر فعال قرضوں کا حجم 11 ارب 28 کروڑ روپے ہوگیا۔