5ہزار ریال سے زائد کا سونا خریدنے والا شخص منی لانڈرنگ کے دائرے میں آئیگا: سعودی عرب
ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب میں جو شخص 5ہزار ریال سے زیادہ کے زیورات یا سونا خریدے گا وہ منی لانڈرنگ کے دائرے میں آجائے گا۔ دکاندار کو حق ہوگا کہ انسداد منی لانڈرنگ ادارے کواطلاع دیدے۔