• news

بھارتی ادویات عراق میں داعش کو فراہم کئے جانے کا انکشاف

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی ادویات داعش کو فراہم کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عرب ممالک کو بھیجی جانے والی بھارتی ادویات شام اور عراق پہنچتی ہیں۔ جہاں دہشت گرد گروہ بھارتی ادویات استعمال کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن