• news

روس غیرملکی سائبر حملوں کا نشانہ بنا ہوا ہے: روسی عہدیدار

ماسکو (اے پی پی) روس کے ایک سینئر عہدیدار نے دعویٰ کیاہے کہ روس غیر ملکی سائبر حملوں کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ روسی سکیورٹی کونسل کے سربراہ نکولائی پیٹروشیف کی طرف سے یہ بیان اس امریکی دعوے کے بعد سامنے آئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کریملن نے گزشتہ برس نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن