• news

محمد حفیظ نے مین آف دی میچ کی رقم خیرات کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (نمائندہ سپورٹس+ سپورٹس رپورٹر) قومی ون ڈے ٹیم کے قائم مقام کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ میں مین آف دی میچ کی رقم خیرات کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ’’پروفیسر‘‘ کو شراب بنانے والی کمپنی کی طر ف سے ایک ہزار آسٹریلوی ڈالر کی رقم انعام کی صورت میں دی گئی تھی ۔انہوں نے مثال قائم کرتے ہوئے رقم خیرات کرنے کا اعلان کردیا ۔

ای پیپر-دی نیشن