فضل الرحمن کی مولانا سلیم اللہ کے گھر جا کر لواحقین سے اظہا ر تعزیت
کراچی (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مولانا سلیم اللہ خان کے گھر جا کر مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور مولانا کی روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔