• news

اقوام متحدہ نے افغانستان کیلئے 550ملین ڈالر امداد کی اپیل کردی

کابل(اے ایف پی) اقوام متحدہ نے انسانی بنیادوں پر افغانستان کیلئے 550 ملین ڈالر کی اپیل کردی۔ رواں برس 9.3 افراد کو ضرورت پڑے گی یہ گزشتہ برس کی نسبت 13 فیصد زائد ہے۔ پاکستان سے واپس آنیوالوں کی تعداد بڑھی ہے۔ مارک بائوڈن نے کہا 50لاکھ سے زائد افغان اپنے ملک میں بے گھر ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن