• news

بھارت میں آدم خوری کے الزام میں 16سالہ نوجوان گرفتار

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں 9 سالہ بچے کو ہلاک کرنے، ان کے جسم کو چھ ٹکڑے کرنے اور بعدازاں ان کا خون پینے کے الزام میں 16سالہ نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ بھایہ واقعہ لدھیانہ ضلع میں پیش آیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن