• news

بلاول بھٹو نے آئندہ ماہ رحیم یار خان سے ملتان تک ریلی کی منظوری دیدی

اسلام آباد (خبر نگار خصو صی)پاکستان پےپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فروری میں رحیم یار خان سے ملتان تک ریلی نکالنے کی باقاعدہ منظوری بھی دےدی ‘پارٹی عہدےداروں نے رےلی کی تےارےاں بھی شروع کردی ہےں ۔ تفصےلات کے مطابق پےپلزپارٹی نے حکومت مخالف احتجاج مےں تےزی لےنے کےلئے مزےد رےلےاں نکالنے کا فےصلہ کر لےا ہے جس کے بعد اب اگلی رےلی فروری مےں رحےم ےا ر خان سے ملتان تک رےلی نکالی جائےگی جسکے لےے مخدوم احمد محمود اور سابق وزےر اعظم سےد ےوسف رضا گےلانی اور دےگر کو ذمہ داری دی گئی ۔
بلاول/منظوری

ای پیپر-دی نیشن