• news

سرکاری ہیلی کاپٹر کا استعمال، پی ٹی آئی نے چودھری نثار کیخلاف تحریک التوا جمع کرا دی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پی ٹی آئی نے چودھری نثار کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک التواءجمع کرا دی۔ تحریک التواءرکن قومی اسمبلی چودھری غلام سرور کی طرف سے جمع کروائی گئی۔ تحریک التواءکے متن میں م¶قف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیر داخلہ چودھری نثار نے اپنے حلقے میں جانے کیلئے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کیا۔ چودھری نثار نے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا خود بھی اعتراف کیا۔
تحریک التواء

ای پیپر-دی نیشن