• news

بنک ٹرانزیکشن پر رعایتی شرح سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کی میعاد میں 31 مارچ تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مقامی طورپر تیار ہونے والی زرعی مشینری کی درآمد پر جی ایس ٹی کا ریٹ صفر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایسے یونٹ درآمد کر سکیں گے جو وزارت ٹیکسٹائل کے پاس رجسٹرڈ ہوں۔ یہ رعایت 30 جون 2018ءتک مو¿ثر رہے گی۔ ایف بی آر نے بنک ٹرانزیکشن پر رعایتی شرح سے ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کی میعاد میں 31 مارچ 2017ءتک توسیع کر دی ہے۔ یہ رعایتی شرح 0.4 فیصد ہے۔

ای پیپر-دی نیشن