• news

بجلی پیدا کرنے کیلئے زرعی اجناس کی باقیات جمع کرنےوالی 5 مشینیں پاکستان پہنچ گئیں

لاہور(نیوزرپورٹر)سےکرٹر ی زراعت پنجاب محمد محمود نے کہا ہے کہ زرعی اجناس کی باقےات کو بھی بہترےن نرخ پر فروخت کرنے کو ےقےنی بنارہے ہےں ، زرعی اجناس کی باقےات سے بجلی پےدا کرنے کے منصوبہ پر تےزی سے کام جاری ہے، پنجاب بائےو انرجی کمپنی کے چےف اےگزےکٹو آفےسر رانا محمد عارف نے بتاےا کہ زرعی اجناس کی باقےات جمع کرنے کے لئے پانچ مشینیں درآمد کی جاچکی ہےں بعدازاں ان پانچ مشےنوں سے ہم پچانوے مشےنےں مزےد تےار کرےں گے ،اپنی مدد آپ کے تحت ےہ مشینیںتےار کرنے سے مقامی صنعت کو بہت فائدہ ہوگا،انہوں نے کہاکہ کسانوں کو بھی آگاہی فراہم کی جارہی ہے کہ وہ زرعی اجناس کی باقےات تلف نہ کرےں اور ےہ باقےات قےمتاََہمےں فراہم کرےں ، ان زرعی اجناس کو سٹور کرنے کے لئے نومقامات کا تعےن کےا گےا ہے،ان سٹور ز مےں زرعی اجناس کی باقےات جمع کرکے بجلی پےدا کرنے کے لئے استعمال کےا جائے گا،زرعی اجناس کی باقےات وافر مقدار مےں جمع کرنے سے پاور پلانٹ کو مسلسل فراہمی ےقےنی بنائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن