محنت
ہر شخص کو اپنے گاؤں‘ قصبے اور شہر سے محبت ہونی چاہئے اور اس کی بہبود اور ترقی کیلئے محنت کرنی چاہئے۔ یہ بڑی اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنے ملک سے اپنے قصبے یا شہر کی نسبت زیادہ محبت ہونی چاہئے اور ملک کی خاطر نسبتاً زیادہ لگن اور زیادہ شدت سے محنت کرنی چاہئے۔
کوئٹہ میونسپلٹی کے استقبالیہ میں 15 جون 1948ئ)