امریکی ریاست مینیوسٹا کے 69 سالہ گورنر دوران خطاب گر پڑے
واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست مینیوسٹا کے 69 سالہ گورنر ارکان سے خطاب کرتے ہوئے اچانک گر پڑے جنہیں ہسپتال لایا گیا۔ مارک ڈے ٹون ریاست کی اسمبلی سے خطاب کرنے میں مگن تھے کیونکہ ان کا بلڈ پریشر لو ہوگیا تھا، فی الحال ان کی نگہداشت کی جارہی ہے۔