تقریب حلف برداری: اوباما نے دیگر ملکوں کے سربراہوں کی بیگمات کا احترام کیا، ٹرمپ نے توجہ ہی نہ دی : میڈیا
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکن میڈیا سابق صدر بارک اوباما اور نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک اور اخلاقی فرق کی نشاندہی کر رہا ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ اوباما نے اپنی تقریب حلف برداری میں مختلف ممالک کے سربراہوں کی بیگمات کو پورا احترام دیا جبکہ ٹرمپ نے توجہ ہی نہ دی۔