• news

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پرویز خٹک کے قافلے پر شیلنگ کا معاملہ، وفاق کو نوٹس جاری

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اکرام اﷲ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے پنجاب پولیس اور وفاقی پولیس کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبرپی کے، کابینہ وعوام پر ہونے والی شیلنگ، فائرنگ اور تشدد کے واقعات پر صوبائی حکومت کی رٹ پٹیشن پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن