• news

اوباما کا اسرائیل کو ایک اور جھٹکا، وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے فلسطین کیلئے 221 ملین ڈالر کی امداد جاری کردی

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) وائٹ ہائوس چھوڑنے سے پہلے اوباما نے اسرائیل کو ایک اور جھٹکا دیا۔ اوباما نے فلسطین کیلئے 221 ملین ڈالر کی امداد جاری کر دی۔ ری پبلکن ارکان نے امداد جاری ہونے پر احتجاج کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن