• news

شوق اور خلوص

اگر شوق اور خلوص سے کام کرنےکا عزم کرلیں اور اپنی قوم کے اجتماعی مفاد کی خاطر بڑی سے بڑی قربانیاں دینے کیلئے آمادہ اور تیار رہیں تو ہم اپنا نصب العین بہت جلد حاصل کر لیں گے
(بری فوج کے جوانوں سے خطاب، 21 فروری 48ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر-دی نیشن