• news

انجن زنجیر سے باندھنے کا معاملہ، سول ایوی ایشن نے جہاز کو پرواز سے روک دیا، نجی ائر لائن سے وضاحت طلب

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) جہاز کا انجن زنجیر سے باندھنے کا معاملہ سامنے آیا تو سول ایوی ایشن اتھارٹی حرکت میں آ گئی اور جہاز کو پرواز سے روک دیا۔ نجی ائر لائن سے وضاحت بھی طلب کی گئی تاہم سول ایوی ایشن حکام نے ذمہ داروں کے احتساب کے بارے میں کچھ نہیں کہا۔

ای پیپر-دی نیشن