• news

مغربی کنارے میں سٹاپ پر کھڑے افراد پر گاڑی چڑھانے کا الزام‘‘ فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) مغربی کنارے میں بس سٹاپ پر کھڑے افراد پر کار چڑھانے کی کوشش کے الزام پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کر کے فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ یہ واقعہ جنوب مشرقی رملا میں یہودی بستی کے قریب پیش آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن