• news

ماموں کانجن:تلخ کلامی پر 3 افراد نے 2 مخالف نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیا، ہسپتال منتقل

ماموں کانجن (نامہ نگار) تلخ کلامی پر تین افراد نے دو نوجوانوں پر تیزاب پھینک دیا، چہرہ اور جسم جھلس گئے، نواحی گائوں507گ ب کے دو نوجوان علی رضا، شہباز بشیر سبز منڈی کام جا رہے تھے کہ راستہ میں اچانک شاہد، عاشق، فیض نے تیزاب پھینک دیا جس سے علی رضا، شہباز کا چہرہ اور جسم جھلس گیا جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال ریفر کر دیا گیا مقامی پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن