2010ء سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ’’شاہ سلیمان ریلیف کیمپین‘‘ کا پہلا مرحل مکمل، 2600 مکان تعمیر کیے گئے
ریاض (عرب نیوز) پاکستان میں 2010ء میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے سعودی حکومت کی جانب قائم ’’شاہ سلمان ریلیف کیمپین‘‘ ادارے نے منصوبہ کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا ہے جس میں 2600 مکان تعمیر کیے گئے ہیں۔