امریکہ: برازیلین شہری کے بستر سے فراڈ کے دو کروڑ ڈالربرآمد
میساچوسٹس (بی بی سی) میساچوسٹس میں حکام نے ایک برازیلین باشندے کے فلیٹ میں سے دو کروڑ ڈالر برآمد کیے ہیں جو اس نے اپنے بستر میں چھپائے ہوئے تھے۔ یہ رقم ایک ارب ڈالر کے فراڈ کی ایک سکیم سے منسلک ہے۔