25 ویں آئینی ترمیم، پارلیمانی لیڈرز کا مشاورتی اجلاس 31 جنوری کو طلب
اسلام آباد (اے پی پی) 25 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پارلیمانی لیڈرز پر مبنی مشاورتی اجلاس منگل 31 جنوری کو پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا گیا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت کریں گے۔