• news

ایل ڈی اے میں تبادلے

لاہور (خصوصی نامہ نگار)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل نے ڈائریکٹر ریکارڈ مینجمنٹ محمد سلیم کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈ منسٹریشن میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈ کوارٹرز) سمیعہ سلیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر ریکارڈ سفٹنگ سیل سرمد ضمیر خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیٹ مینجمنٹ ایونیو ون کا اضافی چار ج دے دیا ہے اور ون ونڈو سیل پر تعینات اسسٹنٹ ڈائریکٹر جاوید صابر کاتبادلہ کر کے انہیں ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ میں تعینات کر دیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن