• news

آسٹریا کے نئے صدر نے حلف اٹھا لیا

ویانا (اے پی پی) آسٹریا کے نئے صدر الیگزینڈر فان ڈیئر بیلن نے حلف اٹھا لیا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے عوام پسند لیڈر نوربرٹ ہوفر کو صدارتی الیکشن میں شکست دی تھی۔ فان ڈیئر بیلننے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا۔ نئے صدر نے ایک ایسے وقت حلف اٹھایا ہے، جب حکمران اتحاد کو مشکلات کا سامنا ہے۔
حلف

ای پیپر-دی نیشن