• news

::ٹرمپ کے بالوں سے مشابہ جوتے بننا شروع ہو گئے

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ میں جوتوں کے مشہور برانڈ گوچی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں سے مشابہ خواتین کے جوتے ڈیزائن کئے ہیں۔ جنہیں چین سے حاصل کی گئی بکریوں کے بالوں سے تیار کیا گیا ہے۔ جوتے کی قیمت 1800 ڈالر ہے۔ ایک صارف نے مزاحیہ تصویر شیئر کر کے لکھا گوچی نے 1800 ڈالر کے جوتے متعارف کروا دیے ۔جنہیں ڈونلڈ ٹرمپ کے بالوں سے بنایا گیا ہے۔ چند صارفین نے کہا گوچی ٹرمپ کے بالوں کے جوتے بنا کر بیچ رہا ہے۔
ٹرمپ/ جوتے

ای پیپر-دی نیشن