• news

منشیات کے خلاف آگہی مہم کو نصاب تعلیم کا حصہ بنایا جائے: عامر چشتی

لاہور (پ ر) عامر چشتی چیئرمین خدمت آدم ٹرسٹ نے کہا ہے کہ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں نصاب تعلیم میں منشیات کے خلاف آگہی مہم کو شامل کرکے طالبعلموں کو منشیات کے نقصان بارے خصوصی لیکچر دیئے جائیں اور اساتذہ کرام کا یہ اولین فرض ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس مہم میں حصہ لیں۔

ای پیپر-دی نیشن