اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاللہ تعالیٰ دریافت فرمائے گا کہ تم زمین میں باعتبار برسوں کی گنتی کے کس قدر رہے؟O وہ کہیں گے ایک دن سے بھی کم، گنتی گننے والوں سے بھی پوچھ لیجئےO اللہ تعالیٰ فرمائے گا فی الواقع تم وہاں بہت ہی کم رہے ہو اے کاش! تم اسے پہلے ہی جان لیتے ؟O
سورۃالمومنون(آیت112تا114)